21-Jun-2022-تحریری مقابلہ خود
تمہیں تو خواب بھی مکمل آتے ہوں گے
کیا اس میں بھی لوگ دل جلاتے ہوں گے
ہمی بد لحاظ جنہوں نے رکھے ہوئے تھے
لوگ انہیں عشق کے برقے دکھاتے ہوں گے
میرے لہجے کی وسعت میں تیرا مہمان وجود
تیرے عزیز میری غزلیں جب سناتے ہوں گے
فلحال میرے چہرے کو ڈھانپ دو یارو
مرے ہوئے کو مارنے وہ لوگ آتے ہوں گے
نوخیز ارمان لیے لالہ و نرگس گلستانوں میں
جب خزاؤں کی بے رخیاں بتاتے ہوں گے
یقین و قیاس میں بھٹک بھٹک، تلاشنا میرا
چھوڑ قاسِم وہ اپنے دلبر کے ہمراہ جاتے ہوں گے
Ayan khan
26-Jun-2022 02:11 PM
Good
Reply
Manzar Ansari
22-Jun-2022 07:57 AM
Bahut khoob💓
Reply
Arshik
21-Jun-2022 08:04 PM
Nice🔥
Reply